يَا شَکُوْرُ
"اے صلہ دينے والے"
اگر آنکھوں ميں روشنی کم ہو گئی ہو تو يہ اسم 41 بار پانی پر پڑھ کر آنکھوں پر ملا جائے تو نگاہ ٹھيک ہو جائے گی۔
اگر کسی رنج و غم ميں مبتلا ہو يا معاش ميں تنگی ہو تو روزانہ 41 مرتبہ نمازِفجر کے بعد 21 روز تک پڑھيں،کاميابی ہو گی۔
ہر نماز کے بعد اسے 2004 مرتبہ پڑھنے سے مستجاب الدعوات بن جائے گا۔

0 comments:
Post a Comment