يَا غَفُوْرُ
"اے گناہ مٹانے والے"
بيمار کو يہ اسم زعفران سے کاغذ پر لکھ کر تين دن تک پلايا جائے۔
اگر بخار ہو تو سات مرتبہ روشنائی سے کاغذ پر لکھ کر مريض کے گلے ميں ڈال ديں شفاء ہو گی۔
اگر زبان بند ہو گئی ہو تو اس اسم کے ساتھ سيد الاستغفار لکھ کر مريض کو پلائيں۔
سيدالاستغفار کا ورد خاتمہ بالخير کے ليے، مال اولاد ميں برکت کے ليے، تجارت ميں ترقی کے ليے بےحد مجرّب ہے۔
اگر سات مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے باغ کے تمام پودوں ميں چھڑک ديا جائے تو درخت پھلوں سے بھر جائیں گے۔

0 comments:
Post a Comment