یَا جَامِعُ
"اے جمع کرنے والے"
جو شخص یَا جَامِعُ کا وظیفہ ہمیشہ پڑھتا رہے اللہ تعالٰی اس کو اچھے دوست احباب عطا فرمائے گا۔
اگر کسی کے اہل و عیّال جُدا ہو گئے ہوں تو اتوار کے دن صبح غسل کرے اور یَا جَامِعُ پڑھ کر ایک ایک اُنگلی بند کرتا جائے اور آسمان کی طرف دیکھتا رہے۔ جب دسوں اُنگلیاں بند ہو جائیں تو ہاتھ منہ پر پھیر لے۔

0 comments:
Post a Comment