یَا غَنِیُّ
"اے بےپرواہ"
اگر کوئی شخص کسی مصیبت یا بلا میں گرفتار ہو جائے یا مرض میں مبتلا ہو تو یَا غَنِیُّ 70 مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر دَم کرے اور تمام بدن کا مسح کرے۔
اس کے علاوہ جو شخص اسے کثرت سے پڑھنے کا معمول بنا لے گا وہ غنی ہو جائے گا اور مال و دولت میں بےپناہ برکت پیدا ہو گی۔
0 comments:
Post a Comment