یَا مَاجِدُ
"اے بزرگی والے"
کفار و مشرکین پر دھاک بٹھانے کے لیے یا ظالم کو مرعوب کرنے کے لیے بےحد مجرّب ہے۔
یَامَاجِدُ کی کثرت سے حال طاری ہو گا۔ نور عرفان بھی بھی حاصل ہو گا۔
اگر کوئی ذلّت کی حالت میں اسے بکثرت پڑھے تو وہ صاحبِ عزت بن جائے گا۔
اگر کوئی صاحبِ اقتدار اس کا وظیفہ کرتا رہے تو اس کا اقتدار ہمیشہ قائم رہے گا۔

0 comments:
Post a Comment