نوکیا جانتا ہے کہ زیادہ تر لوگ کیا چاہتے ہیں؟لوگ چاہتے ہیں سستا ونڈوز فون۔۔۔گزشتہ چند ماہ سے،یہ ان کی وہی کاوش ہے جسے وہ کافی عرصے سے کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ اور اس فون کے ساتھ بھی وہی کیا گیا ہے جو نوکیا لومیا 620 کے ساتھ کیا گیا۔ ایک سستا سمارٹ فون اور او ایس جس میں تقریبا کوئی سست روی نہیں ہے وہ ہے ایک کِلر کومبو۔
اچھی خبر یہ ہے کہ،یہ فون بھی اوپر اور نیچے سے بالکل لومیا 520 کے برابر ہے۔ نیا ونڈوز فون تازہ ترین ورژن پر چلتا ہے اورلومیا 620 کے 3 انچ سکرین کے مقابلے میں اس کا ڈسپلے 4 انچ ہے۔
فون کی تصریحات یہ ہیں:
اس فون کے بارے میں بہت اچھی بات یہ ہے کہ اس میں اعلٰی فون کی طرح جیسا کہ لومیا 920 کی طرح بہت سی خصوصیات ایک جیسی ہیں جیسا کہ،سپر حساس ڈسپلے جو دستانے اور ناخن کے ساتھ بھی قابلِ استعمال ہے،Nokia Here,نوکیا میوزک اور اس کے علاوہ بہت کچھ۔ یہ 2013 کے Q2 میں 183 ڈالر میں جاری کیا جائے گا یا پھر پاکستان میں 22K سے کم یا زیادہ کا ہو گا۔
لومیا 620 بمقابلہ لومیا 520:
میرا خیال ہے کہ ہائی اینڈ ڈیوائسز جیسا کہ لومیا 920 ،اور لو اینڈ ڈیوائسز جیسا کہ لومیا 520 اور لومیا 620 شاید نوکیا کو اس کا کھویا ہوا تاج واپس لانے میں مدد دے سکیں.
اچھی خبر یہ ہے کہ،یہ فون بھی اوپر اور نیچے سے بالکل لومیا 520 کے برابر ہے۔ نیا ونڈوز فون تازہ ترین ورژن پر چلتا ہے اورلومیا 620 کے 3 انچ سکرین کے مقابلے میں اس کا ڈسپلے 4 انچ ہے۔
فون کی تصریحات یہ ہیں:
- مائیکروسافٹ ونڈوز فون 8 او ایس
- 480X800 پکسلز ریزولوشن کے ساتھ 4 انچ آئی پی ایس LCD ڈسپلے
- سکریچ مزاحم (Resistant) اور سپر حساس ٹچ اسکرین
- موٹائی: 9.9mm
- وزن: 124g
- 1Ghz ڈبل کور سنَیپ ڈریگن پروسیسر
- 512 ایم بی ریم
- 720p ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھ 5mp عقبی کیمرہ(بغیر ثانوی کیمرے کے)
- بلوٹوتھ 3.0،مائیکرو یو ایس بی 2.0 ،جی پی ایس،وائی فائی
- 1430mAh بیٹری
- سفید،سیاہ،پیلے،سرخ اور لاجوردی رنگوں میں دستیاب
اس فون کے بارے میں بہت اچھی بات یہ ہے کہ اس میں اعلٰی فون کی طرح جیسا کہ لومیا 920 کی طرح بہت سی خصوصیات ایک جیسی ہیں جیسا کہ،سپر حساس ڈسپلے جو دستانے اور ناخن کے ساتھ بھی قابلِ استعمال ہے،Nokia Here,نوکیا میوزک اور اس کے علاوہ بہت کچھ۔ یہ 2013 کے Q2 میں 183 ڈالر میں جاری کیا جائے گا یا پھر پاکستان میں 22K سے کم یا زیادہ کا ہو گا۔
لومیا 620 بمقابلہ لومیا 520:
Nokia Lumia 520 | Nokia Lumia 620 | |
OS | Windows Phone 8 | Windows Phone 8 |
Status | Announced | Released |
Thickness | 9.9mm | 11mm |
Weight | 124g | 127g |
Display size | 4 inch | 3.8 inch |
Features | Scratch-resistant | ClearBlack |
Resolution and density | 480 x 800, 233ppi | 480 x 800, 246ppi |
Super-sensitive display | Yes | No |
Processor | 1Ghz dual-core Snapdragon | 1Ghz dual-core Snapdragon |
RAM and storage | 512MB, 8GB expandable | 512MB, 8GB expandable |
Rear-facing camera | 5mp, 720p video | 5mp with LED Flash, 720p video |
Front-facing camera | No | VGA |
Connectivity | Bluetooth 3.0, microUSB 2.0, Wifi, GPS | Bluetooth 3.0, microUSB 2.0, Wifi, GPS, NFC |
Battery | 1430 mAh | 1300 mAh |
Price | $183 or Rs. 20-22K | Around Rs. 24K |
0 comments:
Post a Comment