Friday, 15 February 2013

Aaraf...اعراف

Posted by Unknown on 02:21 with No comments
اعراف 
جنت اور دوزخ کے بیچ میں ایک پردہ کی دیوار ہے۔ یہ دیوار جنت کی نعمتوں کو دوزخ تک اور دوزخ کی کلفتوں کو جنت تک پہنچنے سے مانع ہوگی ۔ اسی درمیانی دیوار کی بلندی پر جو مقام ہے اس کو اعراف کہتے ہیں۔
اور اکثر سلف وخلف سے یہ بات منقول ہے کہ اہل اعراف وہ لوگ ہوں گے جن کی نیکیاں اور بدیاں برابر ہوں۔ جب اہل جنت کی طرف دیکھیں گے تو انھیں سلام کریں گے جو بطور مبارک باد ہوگا ، او ر چونکہ ابھی خود جنت میں داخل نہ ہو سکے اس کی طمع اور آرزو کریں گے اور انجام کار اصحابِ اعراف جنت میں چلے جائیں گے۔

0 comments:

Post a Comment