Tuesday, 5 February 2013

Desired Things...

Posted by Unknown on 04:22 with No comments
                             مرغوب چیزیں 

لوگوں کو مرغوب چیزوں کی محبت نے فریفتہ کیا ہوا ہے جیسے عورتیں اور بیٹے اور سونے اور چاندی کے جمع کیے ہوئے خزانے اور نشان کیے ہوئے گھوڑے اور مویشی اور کھیتی یہ دنیا کی زندگی کا فائدہ ہے اور الله ہی کے پاس اچھا ٹھکانہ ہے---

سورۃ ال عمران # 14

0 comments:

Post a Comment