زونگ نے چین فون کرنے کے لئے رعایتی شرح کے ساتھ "پاک چین دوستی بنڈل" کے نام سے آواز بنڈل کا اعلان کر دیا ہے۔ ان بنڈلز کا مقصد چین کے پیشہ ور ماہرین کو جو پاکستان میں کام کر رہے ہیں اور جو پاکستانی چین میں کام کر رہے ہیں، کو رابطے میں رکھنا ہے۔
زونگ کا کہنا ہے کہ ان بنڈلز کے ساتھ صارفین کو چین میں کی جانے والی کالز پر (معمول کے ٹیرف کے مقابلے میں) 50% رعایت دی جائے گی۔
پیشکش کی تفصیلات:
Pak-China Friendship Bundles (IDD China Bundles) | Price (PKR) (excl. tax) | Free Minutes | Validity |
Daily | Rs. 10 | 12 | 1 Day |
Weekly* | Rs. 50 | 60 | 7 Days |
15 Days* | Rs. 100 | 120 | 15 Days |
Monthly 1 | Rs. 500 | 600 | 30 Days |
- ہفتہ وار اور 15 دنوں کے بنڈل صرف پری پیڈ صارفین کے لئے دستیاب ہو گا۔
- پاک چین دوستی بنڈل تمام پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ صارفین کے لئے دستیاب ہیں۔
- صارفین کے * 102 # کے ذریعے باقی منٹ چیک کر سکتے ہیں۔
سبسکرائب کیسے کیا جائے:
- سبسکرائب کرنے کے لیے * 138 # ڈائل کریں۔
ان-سبسکرائب کیسے کیا جائے:
- ان-سبسکرائب کرنے کے لیے * 139 # ڈائل کریں۔
شرائط و ضوابط:
- سبسکرپشن کا دورانیہ ضابطے کے مطابق ہے۔ ایک بار سبسکرائب کرنے کے بعد کسٹمر اس وقت تک سبسکرائبڈ رہتا ہے جب تک کہ وہ اپنی رکنیت خود ختم نہ کر دے۔
- یہ آفر تمام پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ کسٹمرز کے لیے ہے۔ تا ہم،ہفتہ وار اور 15 دنوں کے بنڈل صرف پری پیڈ صارفین کے لئے دستیاب ہیں۔
- پوسٹ پیڈ کی صورت میں، ماہانہ بنڈل کے پہلی رکنیت موجودہ بلنگ سائیکل کے آخر تک ویلیڈ ہو گی۔ موجودہ بلنگ سائیکل کے بعد، ماہانہ بنڈل کی موزونیت ایک ماہ کے بلنگ سائیکل کے آخر تک گی۔
- مفت منٹ 24 گھنٹوں کے لیے موزوں ہوں گے۔
- تمام منزل مقصود (جن میں چین بھی شامل ہے) پر انٹرنیشنل SMS معیاری ٹیرف کے مطابق چارج کیا جائے گا۔
- پریمیئم نمبرز ڈسکاؤنٹ کے اہل نہیں ہیں۔ انٹرنیشنل رومنگ سبسکرائبرز اس آفر کے اہل نہیں۔
- حکومتی ٹیکس لاگو ہیں۔ مندرہ بالا بیان کی گئیں بنڈل کی قیمتیں علاوہ ٹیکس ہیں یعنی ان میں ٹیکس شامل نہیں ہیں۔
- ویلیڈٹی کا دورانیہ ختم ہونے کی صورت میں غیر استعمال شدہ منٹ ضبط کر لیے جائیں گے۔
- نئی سبسکرپشن کے لیے پرانے ماہانہ چین پیکج دستیاب نہیں ہوں گے۔ پہلے ہی گزشتہ ماہانہ پیکیجوں پر سبسکرائبڈ صارفین اُن پیکجز کو استعمال کرتے ہوئے اس پیکج کو جاری رکھ سکیں گے جب تک وہ خود ان-سبسکرائب نہ کر دیں اور نئے پیکج کے لیے سبسکرائب نہ کر دیں یا پھر پچھلا پیکج بیلنس ناکافی ہونے کی صورت میں ویلیڈٹی دورانیے کے خاتمے کے بعد ختم نہ ہو جائے۔
0 comments:
Post a Comment