کافر اور منافق کے ساتھ کیا سلو ک کیا جائے گا؟
مردہ اگر کافر یا منافق ہے تو وہ ہر سوال میں کہے گا افسوس! مجھے تو کچھ
معلوم نہیں، میں لوگوں کو جو کہتے سنتا تھا خود بھی کہتا تھا۔
اس وقت ایک پکارنے والا (منادی) آسمان سے پکارے گا کہ یہ جھوٹا ہے اس کے لیے آگ کا بچھونا بچھاؤ، آگ کا لباس پہناؤ اوردوزخ کی طرف دروازہ کھول دو۔ اس کی گرمی اور لپٹ اس کو پہنچے گی، پھر اس پر عذاب کے لیے دو فرشتے مقرر ہوں گے جو لوہے کے گرز(ہتھوڑے) سے اسے مارتے رہیں گیااور سانپ اور بچھو اور اس کے برے اعمال کتا یا بھیڑیا یا اور شکل بن کر اسے ایذا (تکلیف) و عذاب پہنچاتے رہیں گے۔

0 comments:
Post a Comment