تقدیر سے کیا مراد ہے؟
عالم میں جو کچھ برا یا بھلا ہوتا ہے اور بندے جو کچھ نیکی یا بدی کے کام
کرتے ہیں، وہ سب اللہ عزوجل کے علم ازلی کے مطابق ہوتا ہے، ہر بھلائی برائی
اس نے اپنے علم ازلی کے موافق مقدر فرما دی ہے یعنی جیسا ہونے والا تھا اور
جو جیسا کرنے والا تھا اللہ نے اسے اپنے علم سے جانا اور وہی لکھ لیا تو
وہ سب کچھ اللہ کے علم میں ہے اور اس کے پاس لکھا ہوا
ہے ۔ اسی کا نام تقدیر
ہے۔
0 comments:
Post a Comment