Tuesday, 12 February 2013


بیوی نے گھر میں داخل ہوتے شوہر کو اطلاعاً کہا۔
“ ایک تو آج کل کے فقیر بہت دھوکے باز اور فراڈیئے ہو گئے ہیں۔ “
“ شوہر نے پوچھا کیوں ؟ ایسا کیا ہوا ؟“
“ بیوی نے فخریہ مسکراہٹ سے جواب دیا۔ میں نے ایک اندھے فقیر کو اندھا سمجھ کر اسے دوروپے دیے تو وہ کہنے لگا “خدا آپ کا حسن سلامت رکھے “۔
“شوہر نے کہا ۔۔۔ ۔ پھر تو تمہیں اسکے اندھا ہونے میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیئے “

0 comments:

Post a Comment