دھوکے سے بھرپور سال
رسول الله (صَلَّى اللَّهُ
عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا، عنقریب لوگوں پر دھوکے سے بھرپور سال
آئیں گے. ان میں جھوٹے کو سچا اور سچے کو جھوٹا کہا جائے گا. بد دیانت کو
امانت دار اور امانت دار کو بد دیانت کہا جائے گا اور رویبضه باتیں کریں
گے. (رویبضه کا مطلب) حقیر آدمی عوام کے معاملات میں رائے دے گا.
[ سنن ابن ماجہ، جلد:5 ، حدیث: 4036 ]
[ سنن ابن ماجہ، جلد:5 ، حدیث: 4036 ]
0 comments:
Post a Comment