بلی اور مگرمچھ کا منفرد مقابلہ، شیر کی خالہ کا منہ اور پنجوں سے حملہ
نئی
دہلی…این جی ٹی…
بھارت کے ایک چڑیا گھر میں ایک انوکھا مقابلہ دیکھنے میں
آیا جب بی مانو تالاب میں موجود مگر مچھ کو پہلے تو غصے سے گھورتی ہے اور
پھراپنے منہ اور پنجوں سے اس پر حملہ کردیتی ہے۔ با لآخربی مانو کے غصے سے
مگر مچھ بھی ڈر گیا اوربلی نے مگر مچھ پر سبقت حاصل کر تے ہوئے اسے الٹے
پاؤں بھاگنے پر مجبور کر دیا۔اس میں شیر کی خالہ نے تو اپنے آپ کو مگر مچھ
سے بھی زیادہ بہادر ثابت کردیا اور ایسے بھاؤ دکھائے کہ مگرمچھ بھی بھاگ
نکلا۔
0 comments:
Post a Comment