مردہ دل
زیادہ ہنسنے والوں کا رعب اٹھ جاتا ہے زیادہ مذاق و مزاح کرنے والوں کو لوگ ہلکا سمجھتے ہیں جو
شخص زیادہ بولتا ہے زیادہ غلطیاں کرتا ہے اور غلطیوںکی کثرت حیاء کو کم
کردیتی ہے‘ حیاء کی کمی سے تقویٰ کم ہوجاتا ہے اور جب تقویٰ کم ہوجاتا ہے
تو قلب مر جاتا ہے
(حضرت سیدنا عمر فاروق رضی ﷲ عنہ)
(حضرت سیدنا عمر فاروق رضی ﷲ عنہ)
0 comments:
Post a Comment