Monday, 25 February 2013

Enjoy music before going to sleep:

Posted by Unknown on 23:00 with No comments

سونے سے قبل موسیقی کا لطف: افراد کیلئے آئی سلیپ ہیڈ فون تیار
لاس ویگاس …
 اگر رات کے وقت سونے سے قبل آپ کی موسیقی سننے کی عادت سے تمام گھر والے پریشان ہیں تو یہ سلیپ ہیڈ فون یقیناً آپ کیلئے بہترین انتخاب ثابت ہو سکتے ہیں ۔ iSleep نامی اس ہیڈ فون کوامریکی شہرلاس ویگاس میں جاری الیکٹرانک شو میں پیش کیا گیا جسے کپڑے کے ہیڈ بینڈ کی شکل میں ایک جاپانی انجینئرنے تیار کیا ہے۔اس iSleep ہیڈ بینڈ کے اندر نصب دو انتہائی آرام دہ اسپیکرز اسے سَر پر پہنتے ہی کانوں پر فکس ہو جاتے ہیں۔اس منفرد اور دلچسپ میوزیکل بینڈ کو سَرپر پہننے کے بعد موبائل سے منسلک کیا جاتا ہے جو کسی اور کو پریشان کیے بغیر من پسند گانے انجوائے کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment