تہہ ہو کر سوٹ کیس کی شکل اختیار کرلینے والی بائیک
بڈاپسٹ
…
ہنگری کی ایک کمپنی نے ایسی بائیک تیا ر کر لی گئی ہے جو تہہ ہو کر منٹوں
میں سوٹ کیس کی شکل میں تبدیل ہو جاتی ہے۔Moveo ِScooter نامی اس بائیک کا
وزن صر ف25 کلو گرام ہے جو الیکڑک موٹر کے ذریعے 50 کلو میٹر فی گھنٹہ کی
رفتار سے چلتی ہے۔ مختصر وقت میں اسکوٹر سے سوٹ کیس کی شکل لینے والی اس
بائیک کیلئے پارکنگ کی بھی ضرورت نہیں بس تہہ کریں اور گھسیٹتے ہوئے اپنے
ہمراہ لے جائیں۔
0 comments:
Post a Comment