گناہ کبیرہ
گناہ کبیرہ وہ گناہ ہے جس پر وعید آئی یعنی وعدہ عذاب دیا گیا۔ کبیرہ سے آدمی خالص توبہ استغفار کئے بغیر پاک نہیں ہوتا۔
قرآن و حدیث میں مذکور کبیرہ گناہ
قرآن و حدیث میں جن کبیرہ گناہوں کا ذکر آیا ہے ان میں سے کچھ یہ ہیں:۔ ۔ ۔
ناحق خون کرنا، چوری کرنا، تیتم کا مال ناحق کھانا، ماں باپ کو ایذادینا،
سود کھانا، شراب پینا،جھوٹی گواہی دینا، نماز نہ پڑھنا، روزئہ ماہ رمضان نہ
رکھنا، زکوٰۃ نہ دینا، جھوٹی قسم کھانا،ناپ تول میں کمی بیشی
کرنا،مسلمانوں سے ناحق لڑائی کرنا ، رشوت لینا یا دینا ،حکام کے روبر و
چغلی کھانا، کسی مسلمان کی غیبت کرنا، قرآن شریف پڑھ کر بھول جانا، علمائے
دین کی بے عزتی کرنا، خدا کی مغفرت سے نا امید ہونا، خدا کے عذاب سے بے خوف
ہونا، فضول خرچی کرنا، کھیل تماشہ میں اپنا پیسہ اور وقت برباد کرنا،
داڑھی منڈوانا، خود کشی کرنا۔
0 comments:
Post a Comment