گناہ کبیرہ کرنے والا مسلمان
گناہ کبیرہ کا مرتکب مسلمان ہے اور جنت میں جائے گا، خواہ اللہ تعالیٰ
محض اپنے فضل سے اس کی مغفرت فرما دے یا حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی
شفاعت کے بعد اسے بخش دے یا اپنے کئے کی کچھ سزا پا کر بخشا جائے بہر حال وہ
جنت میں جائے گا اور اس کے بعد کبھی جنت سے نہ نکلے گا۔
0 comments:
Post a Comment