Tuesday, 26 February 2013


واشنگ مشین میں پھنسے دو سالہ چینی بچے کو بحفاظت باہر نکال لیا
بیجنگ …
 دو روز قبل چین میں تین سالہ بچی کے مشین میں پھنسنے کی خبر میڈیا کی زینت بنی جسے ابھی کوئی بھلا بھی نہیں پایا تھا کہ دو سالہ بچہ مشین میں جاپھنسا۔چین کے صوبے شانڈونگ کے شہر Zaozhuangمیں دو سالہ لڑکا واشنگ مشین میں پھنس گیا جسکے بعد اسکی ماں نے فوراً ایمرجنسی رضاکاروں کو طلب کرلیا۔موقع پر پہنچنے والے فائر فائٹرز کے عملے نے واشنگ مشین کی پلاسٹک کی بالٹی کو باہر نکالا جسے کاٹ کر تقریباً آدھے گھنٹے بعد بچے کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔

0 comments:

Post a Comment