Friday, 22 February 2013

Have Prepared Yourself to Meet ALLAH

Posted by Unknown on 19:23 with No comments
             اللہ سے ملنے کی تیاری کر رکھی ہے؟

امام غزالی ایک امیر کےہاں گئے ٰ۔ وہ ُ اپنے غلاموں پر برس رہا تھا۔ بیٹوں سے جھگڑ رہا تھا۔
فلاں چیز کہاں ہے؟ تلوار پر زنگ کیوں ہے؟ عطر کیوں نہیں منگوایا۔ وغیرہ
امام غزالی نے پوچھا۔ یہ ہنگامہ کیسا؟
اس نے جواب دیا۔ مجھے خلیفہ سے ملنے جانا ہے اور مناسب نہیں کہ مناسب ساز وسامان کے بغیر چلا جاؤں۔
یہ سن کر امام غزالی نے کہا:
تمہیں بہت جلد اللہ سے بھی ملنے جانا ہے۔ ان کے دربار میں جانے کے لیے کتنا سازو سامان تیار کر رکھا ہے؟؟

0 comments:

Post a Comment