حضرت علی رضی اللہ عنہ کی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو نصیحت
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا اے ابو الحسن ! مجھے کچھ نصیحت کرو۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا آپ اپنے یقین کو شک نہ بنائیں ( یعنی روزی کاملنا یقینی ہے اس کی تلا ش میں اسطر ح اور اتنا نہ لگیں کہ گویا آپ کو اس میں کچھ شک ہے) اور اپنے علم کو جہا لت نہ بنا ئیں ( جو علم پر عمل نہیں کرتا وہ اور جا ہل دونو ں برابر ہیں ) اور اپنے گمان کو حق نہ سمجھیں ( یعنی آپ اپنی رائے کو وحی کی طر ح حق نہ سمجھیں ) اور یہ بات آپ جان لیں کہ آپ کی دنیا تو صر ف اتنی ہے کہ جو آپ کو ملی اور آپ نے اسے آگے چلا دیا یا تقسیم کر کے برابر کر دیا یا پہن کر پرا نا کر دیا۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا اے ابوالحسن ! آپ نے سچ کہا۔
( حیا ة الصحابہ حصہ سوم)

0 comments:
Post a Comment