ایک لڑکی نے اپنے شوہر سے کہا
تمہیں پتہ ہے نا آج میرے دل کا آپریشن ہے
شوہر : ہاں پتا ہے
بیوی : ہوسکتا ہے مجھے کچھ ہو جائے اس لیے میں تمہیں بتانا چاہتی ہوں کہ میں تم سے محبت کرتی ہوں
شوہر: میں بھی تم سے بہت محبت کرتا ہے
آپریشن کے بعد جب لڑکی کو ہوش آیا تو اس کے پاس صرف اسکا باپ تھا ، لڑکی نے اپنے باپ سے پوچھا کہ اسکا شوہر کہاں گیا
باپ : تمہیں پتہ ہے کہ تمہیں جو دل لگایا گیا وہ کس نے دیا
لڑکی : کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ اور وہ زور زور سے رونے لگی
باپ : ارے میں تو مذاق کر رہا تھا
کمینہ باہر بیٹھا سموسے کھا رہا ہے

0 comments:
Post a Comment