انڈونیشیا : شوہر کے ظلم کا شکار خاتون کو مصنوعی ناک مل گئی
جکارتہ
…
انڈونیشیا میں شوہر کے ظلم کا شکار ہو نے والی خاتون کے لیے ہالی
ووڈ کے اسپیشل ایفکٹس آرٹسٹ نے مصنوعی نا ک تیار کر لی ہے ۔ تیس
سالہYustince,کی ناک تین سال قبل اسے کے شو ہر نے کا ٹ ڈالی جسے وہ ایک
بینڈیج کے ذریعے چھپا تی تھی ۔ تین سال بعد با لآ خر Yustince,کو اس ظلم کے
ہاتھوں ملنے والی بدصورتی سے چھٹکار ا مل گیا ہے اور مصنو عی ناک لگا کر
اب وہ مکمل اعتماد سے دنیا کا سامنا کر سکتی ہے ۔ یہ مصنو عی نا ک ہالی ووڈ
کی فلموں میں اسپیشل میک اپ اور ایفکٹس کے ما ہر Alec Gillisنے تیار کی ہے
جسے چہرے پر لگائے جانے کے بعد یہ با لکل اصلی ناک کی طر ح کی محسو س ہو
تی ہے۔

0 comments:
Post a Comment