کرنسی نوٹوں سے تیار کردہ دیدہ زیب شاہکار
اوٹاوہ
…
قدرت کے انمول اور خوبصورت شاہکاروں کی شکل کے نمونے بنانے والے باصلاحیت
فنکاروں کی کمی نہیں ہے ۔ ایسے ہی ایک باصلاحیت کینیڈین فن کار نے کرنسی
نوٹوں کی انتہائی مہارت سے تہہ بندی کرتے ہوئے خوبصورت فن پارے تیار کئے
ہیں۔اس ماہر اور ہنر مندفن کار نے ان شاہکاروں کو مختلف ممالک کے کرنسی
نوٹوں کی مدد سے تیار کیا ہے جن میں مختلف پھول،مجسمے، جانور، کیڑے مکوڑوں
اور مچھلیوں سمیت دیگر آرٹ کے نمونے شامل ہیں۔

0 comments:
Post a Comment