درود شریف کا مطلب کیا ہے؟
درود شریف، اللہ تعالیٰ کی طرف سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تکریم
اور عزت افزائی ہے۔ علمائے کرام نے اللھم صل علیٰ محمد کے معنی یہ بیان کئے
ہیں کہ یا رب ! محمدِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت عطا فرما، دنیا
میں آپ کا دین سر بلند اور آپ کی دعوت غالب فرما کر ان کی شریعت کو فروغ
اور بقاء عنایت کرکے اور آخرت میں ان کی شفاعت قبول فرما کر ان کا ثواب
زیادہ کرکے اور اولین و آخرین پر ان کی فضلیت کا اظہار فرما کر اور انبیاء
و مرسلین و ملائکہ اور تمام خلق پر ان کی شان بلند کرکے اور آپ کو مقام
محمود تک پہنچا کر
0 comments:
Post a Comment