آسمانی کتاب کا مطلب
خدا کی کتاب جو اس نے اپنے بندوں کی رہنمائی اور ہدایت کے لیے اتاری تاکہ
بندے اللہ اور اس کے رسولوں کو جانیں اور ان کی مرضی اور ان کی مرضی و حکم
کے مطابق کام کریں۔
اللہ تعالیٰ نے کل کتنی کتابیں اتاریں؟
بہت سے نبیوں پر اللہ تعالیٰ نے صحیفے اور آسمانی کتابیں اتاریں جن کی
صحیح تعداد اللہ جانے اور اللہ کا رسول، البتہ ان میں سے چار کتابیں بہت
مشہور ہیں۔
توریت حضرت موسیٰ علیہ السلام پر اتاردی۔
زبور حضرت داؤد علیہ السلام پر نازل کی۔
انجیل حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو عطا ہوئی
اور قرآن کریم کہ سب سے افضل کتاب ہے ، سب سے افضل رسول محبوب کبریا حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو عنایت فرمائی گئی۔

0 comments:
Post a Comment