Friday, 22 February 2013

Most Easy Way To Get Comfort

Posted by Unknown on 19:39 with No comments
     سکون حاصل کرنے کا سب سے آسان طریقہ

سکون حاصل کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے
کہ انسان سکون کے حصول کی تمنا چھوڑ کر دوسروں کو سکون پہنچانےکی کوشش کرے، کیونکہ سکون دینے والوں کو ہی سکون ملتا ہے.


واصف علی واصف

0 comments:

Post a Comment