Wednesday, 13 February 2013

 عہد اور قسموں کے بدلے حقیر معاوضہ لینے پر دردناک عذاب

بے شک جو لوگ الله کے عہد اور اپنی قسمو ں کے بدلے حقیر معاوضہ لیتے ہیں آخرت میں اُن کا کوئی حصہ نہیں اور اُن سے الله کلام نہیں کرے گا اور قیامت کے دن اُن کی طرف نہ دیکھے گا اور انہیں پاک بھی نہ کرے گا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے--

سورۃ ال عمران # 77

0 comments:

Post a Comment