Friday, 22 February 2013

Poultry Farm.... پولٹری فارم

Posted by Unknown on 07:57 with No comments
تین آدمیوں کے پولٹری فار م تھے، انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا

تم مرغیوں کو کیا کھلاتے ہو؟

پہلا شخص: باجرہ ۔

انسپکٹر : غلط، گرفتار کرلو سے ۔

دوسرا شخص: جی دلیا ۔

انسپکٹر : غلط، گرفتار کرلو سے ۔

انسپکٹر تیسرے سے : تم کیا کھلاتے ہو ؟

تیسرا شخص: گھبرا کر ، جی میں تو مرغیوں کو پانچ پانچ روپئے دے دیتا ہوں خود ہی جو جی چاہے کھالیتی ہیں ۔۔

0 comments:

Post a Comment