مظلوم کی دعا
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
پانچ قسم کی دعائیں خاص طور پر قبول کی جاتی ہیں۔
1۔ مظلوم کی دعا جب تک وہ بدلہ نہ لے لے‘
2۔ حج کرنے والے کی دعا جب تک وہ لوٹ نہ آئے‘
3۔ مجاہد کی دعا جب تک وہ واپس نہ آئے‘
4۔ بیمار کی دعا جب تک وہ صحت یاب نہ ہو
5۔ ایک بھائی کی دوسرے بھائی کیلئے پیٹھ پیچھے دعا۔
پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اور ان دعاؤں میں سب سے جلدی قبول ہونے والی وہ دعا ہے جو اپنے کسی بھائی کیلئے اس کی پیٹھ پیچھے کی جائے۔
(مشکوٰۃ المصابیح)

0 comments:
Post a Comment