تین دعائیں ہمیشہ قبول ہوتی ہیں
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے
روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین
دعائیں خاص طور پر قبول کی جاتی ہیں جن کے قبول ہونے میں کوئی شک نہیں۔
1۔ (اولاد کے حق میں) باپ کی دعا‘
2۔ مسافر کی دعا
3۔ مظلوم کی دعا۔
(ابوداؤد)
0 comments:
Post a Comment