Tuesday, 5 February 2013

           تین دن سے زیادہ قطع تعلقی کی ممانعت

حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
مسلمان کیلئے جائز نہیں کہ اپنے مسلمان بھائی کو تین راتوں سے زیادہ (قطع تعلقی کرکے) چھوڑے رکھے کہ دونوں ملیں تو یہ ادھر کو منہ پھیرلے اور وہ اُدھر کو منہ پھیرلے‘ اور دونوں میں افضل وہ ہے جو (میل جول کرنے کیلئے) سلام میں پہل کرے۔
(مسلم)

0 comments:

Post a Comment