کتاب کی شکل کا منفرد لیمپ
نیویارک
…این جی ٹی …
امریکا کے ایک ڈیزائنر نے ایسا منفرد لیمپ تیا ر کر لیا ہے جو
بظا ہر ایک کتا ب کی مانند نظر آ تا ہے ۔ یہ انوکھا لیمپ کھلنے کے
بعد مختلف شکلوں میں تبدیل میں کیا جا سکتا ہے جسے کسی بھی میز پر رکھنے کے
علاوہ دیوار یا کچن کیبنٹ پر بھی با آسانی نصب کیا جا سکتا ہے ۔ Lumino
نامی اس لیمپ میں روشنی کم زیا دہ کر نے کے کسی بٹن کی ضرورت نہیں بلکہ
تہوں کو کم یا زیا دہ کھولنے سے روشنی کو ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے ۔

0 comments:
Post a Comment