شیشے کے رنگین ٹکڑوں سے بنا دنیا کا سب سے بڑا جگسا پزل
لندن
…این جی ٹی …
لندن میں ایک فنکار نے شیشے کے رنگین ٹکڑوں سے دنیا کے سب سے
بڑ ا جگسا پزل تیا ر کر لیا ہے ۔ دنیا کے نقشہ کو پیش کر تا Jewel of the
Universeنا می اس جگسا پزل میں نیلے پیلے اور ہرے رنگ کے شیشو ں کے کل تین
لاکھ تینتیس ہزار ٹکڑ ے استعمال کیے گئے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ دنیا کے
اہم شہر و ں کو نما یا ں کر نے کے لیے اس میں نیلم،پکھراج اور یا قو ت جیسے
ایک ہزار دوسو اڑٹیس قیمتی پتھر بھی لگا ئے گئے ہیں۔ اس قیمتی اور منفرد
جگسا پز ل کو ڈھائی لا کھ ڈالر کی خطیر قیمت پر آن لا ئن فر وخت کے لیے
بھی پیش کر دیا گیا ہے ۔

0 comments:
Post a Comment