بیٹے پر باپ کا حق
ایک شخص نے رسول الله سے دریافت
کیا کہ بیٹے پر باپ کا حق کیاہے ۔ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے
فرمایا: ۱۔اسے نام لے کر نہ پکارے ۔ ۲: راستہ چلنے میں اس کے آگے نہ بڑھ
جائے۔ ۳: اس سے پہلے نہ بیٹھے ۔ ۴: کوئی ایسا کام نہ انجام دے کہ لوگ اس کے
باپ کو برا بھلا کہیں۔
[ بحار الانوار, جلد:74 ، صفہ:45 ]
[ بحار الانوار, جلد:74 ، صفہ:45 ]
0 comments:
Post a Comment