ایک شخص اپنے دوست سے ملنے گیا۔ واپس آنے لگا تو بارش شروع ہو گئی۔ دوست نے کہا
‘رات یہیں ٹھہر جاؤ‘
اس شخص نے کہا ٹھیک ہے
دوست بولا ‘میں آپ کے لئے لحاف لاتا ہوں‘ یہ کہہ کر وہ اندر چلا گیا۔ واپس لوٹا تو وہ شخص غائب تھا، کافی دیر بعد وہ بارش میں بھیگتا ہوا لوٹا اور دوست سے بولا۔
‘ میں ذرا گھر بتانے گیا تھا کہ میں آج گھر نہیں آؤں گا

0 comments:
Post a Comment