زاہد صاحب نے اپنے پڑوسی شیر دل سے پوچھا
یار کل تمہارے گھر سےتہماری اور تہماری بیوی کی لڑائی کی آوازیں آرہی تھی۔ خیریت ہی رہی نا
شیر دل نے سینہ پھلا کر جواب دیا
ہاں لڑائی کچھ دیر بعد ہی ختم ہوگئی تھی میری بیوی نے اپنی شکست تسلیم کرلی تھی اور اپنے گھنٹے ٹیک دیے تھے
زاہد صاحب نے حیرت سے پوچھا واقعی
شیر دل نے کہا ہاں
‘‘وہ گھٹنے ٹیک کر میرے پاس آئی اور کہا
چلو چارپائی کے نیچے سے نکل آؤ تمہیں کچھ نہیں کہوں گی

0 comments:
Post a Comment