Saturday, 16 February 2013

امہات المٔومنین 
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواجِ مطہرات کا لقب امہّات المٔومنین ہے ، ان میں سے ہر ایک کو جدا جد اُمّ المٔومنین کہا جاتا ہے یعنی ایمان والوں کی مائیں، انہیں ایمان والوں کی مائیں کہنے کا راز یہ ہے کہ ایمان والوں کو دوسروں سے ممتاز کرنے کی علامت کو واضح کر دیا جائے اور یہ بتلا دیا جائے کہ مؤمن ، مسلمان ، صاحبِ ایمان وہ ہے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواجِ مطہرات (پاک بیبیاں) کو اپنی ماں جانتا ہو، وہ ماں جس کی فررزندی کا شرف اس وقت نصیب ہوتا ہے جب ولا ء نبوی اور ایمان میں کمال حاصل ہو، اشرار کو ان کی فرزندی کا شرف نہیں مل سکتا۔

0 comments:

Post a Comment