Sunday, 24 February 2013


ذہین دماغوں کی انوکھی اختراع، صاف پانی فراہم کرنے والا بل بورڈ 
لیما…
 پر وڈکٹس کی تشہیر کر نے کے لیے بل بو رڈز دنیا بھر میں لگا ئے جا تے ہیں لیکن جنو بی امریکی ملک پیرو میں ایک ایسا بل بو رڈ نصب کیا گیا ہے جو صا ف پا نی فراہم کر تا ہے ۔ دا رلحکومت لیما میں لگا ئے جا نے والا جدید ٹیکنا لو جی سے لیسیہ بل بورڈ ہو امیں پا ئی جا نے والی نمیکو پینے کے لا ئق صا ف پا نی میں بدل دیتا ہے ۔بل بو رڈ کے ساتھ پا نچ ٹینکس نصب کے گئے جن میں چھیا نوے (96) لیٹر پا نی ذخیر ہ کر نے کی گنجا ئش مو جودہے ۔ پا نی کی کمی کا شکار اس علا قے کے رہا ئشی ا س منفر د پر وجیکٹ بے حد خو ش ہیں جو یہاں سے پا نی بھر کر اپنی ضروریا ت پو ری کرتے ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment