اس نے جب جب مجھےدل سے پکارا محسن
میں نے تب تب یہ بتایا کہ تمہارا محسن
میں نے تب تب یہ بتایا کہ تمہارا محسن
لوگ صدیوں کی خطاؤں پہ بھی خوش بستے ہیں
ہم کو لمحوں کی وفاؤں نے اُجاڑا محسن
جب آ گیا ہو یہ یقین اب وہ نہیں آئے گا
غم اور آنسو نے دیا دل کو سہارا محسن
وہ تھا جب پاس جینے کو بھی دل کرتا تھا
اب تو پَل بھر بھی نہیں ہوتا گزارا صنم
اُس کو پانا تو مقدر کی لکیروں میں نہیں
اُس کا کھونا بھی کریں کیسے گوارا صنم
0 comments:
Post a Comment