حضرت امام حسن اور امام حسین کے فضائل
حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ :
1۔
1۔
حسن و حسین دنیا میں میرے دو پھول ہیں۔
2۔
2۔
جس نے ان دونوں (حضرت امام حسن اور امام حسین) سے محبت کی ، مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے عداوت کی اس نے مجھ سے عداوت کی۔
3۔
3۔
حسین و حسن جنتی جوانوں کے سردار ہیں۔
4۔
4۔
جو شخص نے مجھ سے محبت کی اور ان دونوں کے والد اور والدہ سے محبت رکھی وہ میرے ساتھ جنت میں ہوگا۔
الغرض اہل بیت کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم ہم اہلسنت و جماعت کے متقداء ہیں جو ان سے محبت نہ رکھے وہ بارگاہ الٰہی سے مردور و ملعون ہے اور حضرت حسنین یقینا اعلیٰ درجہ کے شہیدوں میں ہیں۔ ان میں سے کسی کی شہادت کا انکار کرنے والا گمراہ بددین ہے۔

0 comments:
Post a Comment