Monday, 4 February 2013

Weekly Holidays Canceled...

Posted by Unknown on 02:19 with No comments

عام انتخابات تک الیکشن کمیشن کے عملے کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ

پشاور…الیکشن کمیشن نے عام انتخابات تک کمیشن کے تمام ملازمین کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخواسونو خان نے جیو نیوز کو بتایا کہ الیکشن کمیشن کا عملہ ہفتہ وار چھٹیوں کے علاوہ سرکاری تعطیلات بھی نہیں کرے گا۔سونو خان نے بتایا کہ چھٹیوں کے خاتمے کا فیصلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کیا ہے۔ تاکہ انتخابات کی تیاریاں بروقت مکمل کی جاسکیں۔

0 comments:

Post a Comment