وارسا…این
جی ٹی …پو لینڈ سے تعلق رکھنے والے سا ئیکل سوار نے شنگھا ئی کی سو منزلہ
عمار ت کی 2ہزار754 سیڑھیوں پر سائیکل کے ذریعے چڑھ کر عالمی ریکارڈ قائم
کر دیا ہے ۔سا ئیکل سواری کے اسٹنٹ دکھا نے کے ماہر Krystian Herbaنے
شنگھائی ورلڈ فنانشل سینٹر کی بلندوبا لا عمار ت کی ہزاروں سیڑھیوں کو سا
ئیکل پر بیٹھ کر ایک گھنٹہ ،اکیس منٹ اور اکیاون سیکنڈ میں پار کر کے نیا
عالمی ریکار ڈ قائم کر دیا ۔ Krystian اس سے قبل دبئی کے بہتر منزلہ ہو ٹل
کی سیٹرھیاں بھی سائیکل پر بیٹھ کر پا ر کر چکا ہے ۔
Wednesday, 20 March 2013
پولش نو جوان کا 2ہزار754 سیڑھیاں سا ئیکل پر طے کرنیکاعالمی ریکارڈ
Posted by Unknown on 03:16 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment