Tuesday 26 March 2013

بدین… بدین کے ضلع ٹنڈو غلام علی میں ٹریکٹر الٹنے سے 3 افرادہلاک ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ٹنڈو غلام علی میں تین افراد ہیرو بھیل،وکیو اورشنکر ٹریکٹر پر گھر جارہے تھے کہ کانہری لنک روڈ پر ٹریکٹر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا۔حادثے کے نتیجے میں تینوں افراد ٹریکٹر کے نیچے دب کر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ہلاک ہونے والے وکیو اور شنکر کاتعلق ایک ہی خاندان سے بتایاجاتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment