Tuesday 26 March 2013

نیویارک …این جی ٹی …دنیا بھر میں ایسٹر کا تہوار منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اس موقع پر چاکلیٹ سے بنی اشیاء کو خصوصی اہمیت دی جارہی ہے۔امریکی ریاست نیویاک میں بھی اسی مناسبت سے چاکلیٹ تیار کیے گئے 3فٹ اونچے انڈے کو اینگری برڈ ز سے سجایا گیا ہے۔ 200پونڈ وزنی اس انڈے کوچاکلیٹ سے تیار کیا گیا جو بڑی تعداد میں خریداروں کی توجہ کا مرکز بنا اور باآسانی ایک ہزار ڈالر میں فروخت ہوگیا۔

0 comments:

Post a Comment