Monday 25 March 2013

لاہور… پیکو روڈ پنڈی اسٹاپ کے قریب گھر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

0 comments:

Post a Comment