Monday 25 March 2013

کراچی…حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے نوری آباد کے قریب مسافر بس میں سوار 16 افراد کی حالت غیر ہوگئی،جنھوں نے رات گئے شادی کی تقریب میں کھانا کھایا اور ممکنہ طور پر اس کے ری ایکشن کے باعث طبیعت خراب ہوگئی۔حیدراّباد سے کراچی آتے ہوئے نوری آباد کے قریب مسافر بس میں سوار 16 افراد کی حالت غیر ہوگئی،ایدھی ذرائع کے مطابق زہریلا کھانا بس میں سوار افراد نے حیدرآباد میں ہونے والی شادی کی تقریب میں کھایا تھا،جس کے بعد باراتیوں کو راستے میں Food Poisoning ہوگئی،حالت غیر ہونے والوں میں 4 بچے اور خواتین بھی شامل ہیں،جنھیں کورنگی کراسنگ پر واقع ٹراسٹی اسپتال پہنچایا جارہا ہے،ایدھی ذرائع کے مطابق بس میں سوار متاثرہ افراد لانڈھی کے علاقے میں رہائش پزیر ہیں۔

0 comments:

Post a Comment