Saturday 30 March 2013

جنیوا....سوئٹزرلینڈ میں خراب موسم اور کہر کے باعث حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے ہائی وے پر ایک ساتھ 50سے زائد گاڑیاں ٹکراگئیں، جس کے بعد ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لوگوں کو گاڑیوں سے باہر نکالا،حادثے کے باعث ہائی وے پر ٹریفک 4گھنٹے سے زیادہ معطل رہا، خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی شخض زخمی یاہلاک نہیں ہوا۔ حادثہ خراب موسم اور دھند کے باعث پیش آیا۔

0 comments:

Post a Comment