Saturday 30 March 2013

ممبئی....بالی ووڈ کے رومانٹک ہیرو عمران ہاشمی جادوگر بن گئے، تھرل،ہارر اور رومانس پر مبنی نئی فلم"ایک تھی ڈائن"کے میوزک ریلیز کرنے کی تقریب کا انعقا د ممبئی کے اوبرائے مال میں کیا گیا۔ میوزک لانچ کی تقریب میں عمران ہاشمی کےساتھ کالکی کوچلن فلم کے پروڈیوسرز ایکتا کپور،وشال بھردواج اور ہدایتکار سمیت گلوکاروں نے بھی شرکت کی جنہوں نے شاپنگ مال مےں ہزاروں مداحوں کی موجودگی مےںلائےو پرفارمنس سے سماں باندھ دےا ۔ہداےت کارکنان آئےر کی اس فلم مےں عمران کے ساتھ کونکنا سےن شرما بحےثےت ہےروئن جبکہ کالکی کوچلن اور ہما قرےشی اہم کرداروں مےں جلوہ گر ہوئی ہےں۔بالاجی موشن پکچرز کے بےنر تلے اس فلم کو اےکتا کپور،شوبھا کپور اور وشال بھردواج نے پروڈےوس کےا ہے جبکہ وشال نے فلم کی کہانی تحرےر کرنے کے ساتھ ساتھ اسکا مےوزک بھی ترتےب دےا ہے۔ہارر اور تھرل سے بھرپور ےہ فلم رواں سال18اپرےل کو سےنما گھروں کی زےنت بنائی جارہی ہے جسکی تشہےری مہم ابھی سے شروع کردی گئی ہے۔

0 comments:

Post a Comment